
انسداد دہشت گردی عدالت ،،
سرکاری پلاٹوں پر قبضہ اور ایل ڈی اے افسران پر حملہ اور فائرنگ کا مقدمہ
منشاء بم کے دو بیٹوں کی دو مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 29 جون تک توسیع کا حکم
عدالت نے تفتیشی افسر کو ملزمان کو شامل تفتیش کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا
عامر منشاء اور طارق منشاء حاضری کیلیے عدالت میں پیش ہوئے
انسداد دھشت گردی عدالت کے ایڈمن جج خالد ارشد سماعت کی
ملزمان شامل تفتیش نہیں ہو رہے ہیں ، پراسیکیوشن
ہم روز جاتے ہیں لیکن تفتیشی افسر شامل تفتیش نہیں کر رہا ، وکیل
ملزمان کی جانب سے شیر گل قریشی ایڈووکیٹ پیش
منشاء بم کے بیٹوں کیخلاف تھانہ ٹاؤن شپ میں مقدمہ درج ہے
منشاء بم کے بیٹوں پر ایل ڈی اے افسران پر تشدد اور فائرنگ کا الزام ہے









