مناسک حج کا آغاز آج سے ہو گا

0
216
مناسک حج کا آغاز آج سے ہو گا

مناسک حج کا آغاز آج سے ہو گا

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں کے ساتھ مناسکِ حج 1446ھ کا باقاعدہ آغاز آج 8 ذوالحجہ سے ہو رہا ہے، لاکھوں عازمینِ حج منیٰ میں قائم ورلڈ کی سب سے بڑی خیمہ بستی کی طرف روانہ ہو رہے ہیں جہاں پر وہ آج کا دن دعا، عبادات اور استغفار میں گزاریں گے، اس برس مجموعی طور پر بیس لاکھ سے زائد عازمینِ حج کی شرکت متوقع ہے، جن میں لاکھوں غیر ملکی اور مقامی افراد شامل ہیں، مناسکِ حج کے پہلے دن حجاج منیٰ میں قیام کریں گے، جب کہ کل نو ذوالحجہ کو وہ حج کے رکنِ اعظم کے لیے میدانِ عرفات کی طرف روانہ ہوں گے۔

Leave a reply