ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس کا سفیر تعینات کر دیا گیا

0
189
ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس کا سفیر تعینات کر دیا گیا

ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعظم شہباز شریف نے آمنہ بلوچ کو سیکرٹری خارجہ تعینات کرنے کی سمری کی منظوری دے دی جو اکتوبر میں ریٹائر ہونے کے بعد محمد سائرس سجاد قاضی کی جگہ لیں گی۔ اس کے علاوہ ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کی سفیر بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔

بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق آمنہ بلوچ اس وقت یورپی یونین، بیلجیئم ، لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر ہیں۔ آمنہ بلوچ نے یورپی یونین، بیلجیئم ، لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر کے طور پر شمولیت سے قبل ملائیشیا میں پاکستان کی ہائی کمشنر کے طور پر خدمات انجام دیں۔

Leave a reply