ممبر قومی اسمبلی کا بازیابی کیس سماعت کے لیے مقرر

0
135

لاہور ہائیکورٹ

ایم این اے حاجی امتیاز کی بازیابی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر
جسٹس طارق سلیم شیخ 12 اگست کو درخواست پر سماعت کرینگے
عدالت نے حاجی امتیاز کو عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے
حاجی امتیاز کی اہلیہ نجس بی بی نے شوہر کی بازیابی کے لیے درخواست دائر کررکھی ہے

عدالت نے پولیس کو حاجی امتیاز کو بازیاب کرکہ کراکہ عدالت پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے جبکہ دوسری جانب حاجی امتیاز,منظر عام پر اچکے ہیں اور انکے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کر رکھا ہے

Leave a reply