ملک بھرمیں فی تولہ سوناکتنےکاہوگیا؟

ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی۔
ملک بھرمیں فی تولہ سونےکی موجودہ قیمت 11سوروپے کم ہوکرتین لاکھ56 ہزار 6سوروپے ہوگئی۔
اسیطرح 10 گرام سونےکی قیمت میں9سو43 روپےکمی ہوئی،جسکے بعد10 گرام سوناتین لاکھ پانچ ہزار 7سو27 روپے کاہوگیا ہے۔









