ملٹری آفیشلز اور بیوروکریٹس کو ٹیکس سے استثنا دینے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

0
216
ملٹری آفیشلز اور بیوروکریٹس کو ٹیکس سے استثنا دینے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور ہائیکورٹ

ملٹری آفیشلز اور بیوروکریٹس کو ٹیکس سے استثنا دینے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

جسٹس عابد عزیز شیخ آٹھ جولائی کو درخواست پر سماعت کریں گے
درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی
درخواست میں وفاقی حکومت اور ایف بی آر کو فریق بنایا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے بجٹ میں بیورو کریسی اور ملٹری آفیشلز کو بڑا ریلیف دیا ہے۔ درخواست

بیورو کریٹس اور ملٹری آفیشلز کو پراپرٹی بیچنے پرانکم ٹیکس ادا کرنے سے استثنی دے دیا گیا ہے۔ درخواست
آئین کے تحت سب شہری برابر ہے ، ٹیکس سے استثنی آئین کے آرٹیکل 2 کے خلاف ہے۔ درخواست
انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 236 سی کو بزریعہ فنانس ایکٹ ترمیم غیر قانونی قرار دی جائے۔ استدعا
درخواست کے حتمی فیصلے تک سیکشن 236 سی پر عملدرآمد روکا جائے۔ استدعا

Leave a reply