
سیشن عدالت ،
ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر امتیاز رسول چیمہ کی ایس پی سٹی قاضی علی کے ساتھ اہم میٹنگ
مقدمات کے اندراج کے بعد ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائیں ، امتیاز رسول چیمہ
ہم پراسیکیوشن کے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں ، ایس پی سٹی قاضی علی
ملزمان کو سزا کرانے میں پولیس کا آپریشن ڈیپارٹمنٹ بہت اہم ہے ، ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر
وقوعہ کی اطلاع کے بعد ثبوتوں کو محفوظ کرنا مرحلہ ہے ، امتیاز رسول چیمہ
معمولی جرائم میں چالان کی بروقت تکمیل یقینی بنائیں ، امتیاز رسول چیمہ









