ملزمان عدالت میں پیش نہ ہو سکے

0
257
ملزمان عدالت میں پیش نہ ہو سکے

ہاٹ لائن نیوز : انسداددہشت گردی عدالت میں نو مئی واقعات میں ملوث 260 سے زائد ملزمان کے خلاف سماعت ہوئی ۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر غیر حاضر ملزمان کوپیش ہونےکاحکم دے دیا ، عدالت میں ڈاکٹر یاسمین راشد,,میاں محمودالرشید،طیبہ راجا,اعجاز چوہدری,صنم جاوید سمیت دیگر عدالت میں پیش ہوئےاور حاضری مکمل کروائی۔

دہشت گردی عدالت کے جج نویداقبال نے کیس پر سماعت کی ، عدالت نے کیس کی سماعت 27 فروری تک ملتوی کر دی۔

یاد رہے کہ ملزمان کیخلاف تھانہ سرور روڈ پر 96/23 کامقدمہ درج کر رکھاہے۔

Leave a reply