مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی سیکیورٹی اہلکارکی خودکشی

ہاٹ لائن نیوز : مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی سیکیورٹی اہلکار نے خودکشی کرلی۔
کشمیر میڈیا سروس کیمطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی پیرا ملٹری فورس کے ایک اہلکار نے سری نگر میں خودکشی کر لی۔
کے ایم ایس کیمطابق نیم فوجی سینٹرل ریزرو پولیس افسر نے سروس رائفل سے خود کو گولی مار لی۔









