معروف کرکٹر دل کادورہ پڑنےسےانتقال کرگئے

0
382
معروف کرکٹر دل کادورہ پڑنےسےانتقال کرگئے

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کے مشہور فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم کے انتقال کی تصدیق اہل خانہ نے کر دی ہے۔ اہل خانہ کا کہنا تھا کہ کرکٹر احسن کریم کو گھر میں جاری تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑا۔

طبیعت بگڑنے پر انہیں بروقت ہسپتال لے جایا گیا تاہم بدقسمتی سے احسن جان کی بازی ہار گئے۔

Leave a reply