
معروف فٹبالر کار حادثے میں ہلاک
لیورپول کے فٹبالر ڈیاگو جوتا کار حادثے میں جاں بحق ، کار حادثہ اسپین میں پیش آیا، ان کے ساتھ کار میں موجود ان کا بھائی بھی ہلاک، کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ “یہ سمجھ نہیں آتا،ابھی کچھ دن پہلے ہی ٹیم کے ساتھ تھے، تمہاری نئی شادی ہوئی تھی، تمہاری بیوی اور بچوں کے ساتھ میری تعزیت، تم ہمیشہ اپنے خاندان کے ساتھ رہو گے، الوداع ! ہم سب تمہیں بہت یاد کریں گے، انہوں نے اس سال انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل بھی جیتا تھا، انہوں نے حال میں محبوبہ روٹ سے شادی کی تھی، ان کی 28 جون کو شادی ہوئی تھی۔









