معروف بھارتی فلمساز کا انتقال ، فلم انڈسٹری سوگوار

0
234
معروف بھارتی فلمساز کا انتقال ، فلم انڈسٹری سوگوار

ہاٹ لائن نیوز : معروف بھارتی فلمساز اور میڈیا کی شخصیت رینا پرتیش نندی 73 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، انکی موت نے بھارتی فلم انڈسٹری میں صدمہ پہنچا دیا۔ پرتیش نندی کو اینی میٹڈ فلموں میں کتوں اور جانوروں کے کرداروں کی تصویر کشی کرنے اور فلمی کرداروں کو کارٹونز میں ڈھالنے کے لیے جانا جاتا تھا۔

بھارتی میڈیا کیمطابق پرتیش نندی بدھ کو جنوبی ممبئی میں واقع اپنے گھر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

وہ ہندوستانی فلم انڈسٹری کے سرکردہ پروڈیوسروں میں سے ایک تھے اور انہوں نے اپنے کیریئر میں کئی کامیاب فلمیں پروڈیوس کیں، جن میں جھنکار بٹس، چمبیلی، ہزار خواہشیں ایسی، ایک کھلاڑی ایک حسینہ، ان کہی، پیار کے سائیڈ ایفیکٹس اور دیگر شامل ہیں۔

Leave a reply