معروف بھارتی اداکار چل بسے

0
149
معروف بھارتی اداکار چل بسے

ہاٹ لائن نیوز: ایک مشہور تامل اور ملیالم سنیما سینئر اداکار، روی کمار مینن ، طویل علالت کے بعد 71 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

ہندوستانی میڈیا کیمطابق ، وہ ایک طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا تھے اور جمعہ کی صبح چنئی کے ایک نجی اسپتال میں فوت ہوگئے۔ انکے بیٹے نے انکی موت کی تصدیق کی اور کہا کہ انکے والد کی جدائی انکےلیےایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔

Leave a reply