مصطفیٰ عامرقتل کیس ؛ اہم ویڈیوسامنےآگئی

0
92
مصطفیٰ عامرقتل کیس ؛ اہم ویڈیوسامنےآگئی

ڈیفینس کےرہائشی مصطفیٰ عامرکےقتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ پر تشدد کے بعد ، ملزم ، ارمغان نےرات1:30 منٹ کے قریب خون صاف کروایا۔

پولیس کے مطابق ، ارمغان کے ملازم زوہیب نے مصطفیٰ کے خون کو صاف کرنیکا اعتراف کیا ہے ، خون صاف کرنیوالی ویڈیوکوریکارڈ کاحصہ بنایاگیا ہے۔

پولیس عہدیداروں نے اس ویڈیو کو ملزم ارمغان کیخلاف اہم ثبوت کے طور پر بیان کیا ہے اورارمغان کےخلاف ملازم زوہیب کوگواہ بنایاگیا ہے۔

Leave a reply