مشہور گلوکار راحت فتح علی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

0
250
مشہور گلوکار راحت فتح علی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

ہاٹ لائن نیوز : معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے فیملی کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے، انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران عمرہ کی ادائیگی میرے لیے شرف کی بات ہے، ماہ مقدس میں مقدس سفر پر جانا باعث خوشی ہے۔

ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی ہیں، سیاستدانوں اور کھلاڑیوں سمیت شوبز کی شخصیات بھی رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔

Leave a reply