
ہاٹ لائن نیوز : امریکی اداکار رون ایلی انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 86 سال تھی۔
رون ایلی نے 1960 کی دہائی کے ٹی وی شو میں ‘ٹارزن’ کا مشہور کردار ادا کیا، جو آج تک مقبول ہے۔
رون ایلی کا انتقال 29 ستمبر کو کیلیفورنیا میں ان کے گھر پر ہوا، اداکار کی موت کی تصدیق ان کی بیٹی کرسٹن کیسیل ایلی نے سوشل میڈیا پر کی، جس نے لکھا: ‘دنیانے عظیم ترین مردوں میں سے ایک اور میں نے اپنے والد کو کھو دیا ہے۔









