مشہور اداکارہ ثروت گیلانی کی ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی

مشہور اداکارہ ثروت گیلانی کی ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی
شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ثروت گیلانی کی سات سال بعد ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی ہو گی، اداکارہ ثروت گیلانی کی سات سال بعد ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی ہوئی ہے، اس سے پہلے وہ فلم میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، اس سے پہلے ثروت گیلانی نے کہا تھا کہ میں خواتین کے حقوق، بچوں سے ہونے والی بدسلوکی اور حقیقی زندگی کے بہت سے سنجیدہ موضوعات کے خلاف بات کرنے لگی ہوں، کچھ چیزیں ہیں جن کے بارے میں ہمارے معاشرے میں عمل درآمد کی ضرورت ہے اس لیے میں دوبارہ مظلوم عورت کے کردار میں واپس نہیں آسکتی، انہوں نے کہا کہ 2018 میں آخری ٹیلی ویژن ڈرامہ کیا، اس میں، میں نے ایک مضبوط عورت کا کردار ادا کیا تھا۔









