مسلم لیگ ن کے صدر مختصر دورے پر لندن پہنچ گئے

0
155
مسلم لیگ ن کے صدر مختصر دورے پر لندن پہنچ گئے

ہاٹ لائن نیوز : مسلم لیگ ن کے صدرمیاں محمد نواز شریف مختصر دورے پر لندن پہنچ گئےہیں، وہ دبئی کے راستے لندن پہنچے، سابق وزیراعظم کا طیارہ لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔

نواز شریف کی ایون فیلڈز میں رہائش گاہ پہنچنے پر مسلم لیگ ن کے عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف میڈیا سے بات کیے بغیر اپنی رہائش گاہ چلے گئے۔

Leave a reply