مسجد کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کر لیں گے

0
152
مسجد کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کر لیں گے

مسجد کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کر لیں گے

وزیر مملکت طلال چودھری کا کہنا ہے کہ مدرسہ اور ساتھ مسجد تھی، سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے کہ راتوں رات آپریشن کر کے مسجد شہید کی گئی جو غلط ہے۔

علما کو یقین دلاتے ہیں کہ معاملہ افہام و تفہیم سے حل کریں گے، قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا ہم جنوری سے مدرسہ انتظامیہ سے رابطے میں تھے، ان کی مرضی کی جگہ پر جدید مدرسہ بنا کرطلبہ کو وہاں منتقل کیا گیا۔

ہم نے کوئی بھی قدم مشاورت کے بغیر نہیں اٹھایا، انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ سے گفتگو کر کے مشاورت کے ساتھ سب ہو گا۔

Leave a reply