مسجد الاقصیٰ کے امام کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد

0
281
مسجد الاقصیٰ کے امام کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیل نے مسجد الاقصیٰ کے امام کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق شیخ عکرمہ صابری پر یہ پابندی 8 اگست تک لگائی گئی ہے۔

شیخ عکرمہ صابری کوشہید اسماعیل ہانیہ کی تعریف کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ تاہم بعد میں انہیں رہا کر دیا گیا۔

Leave a reply