مسافر بس میں آگ لگنے سے 3 مسافر جاں بحق

0
215
مسافر بس میں آگ لگنے سے 3 مسافر جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : کراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافر بس میں اوتھل کے قریب آگ لگنے سے 3 مسافر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق اوتھل میں ویارو کے مقام پر مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی، واقعے میں 7 مسافر زخمی ہوگئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال اوتھل منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو اہلکاروں کیمطابق کوچ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ کو جزوی طور پر معطل ہونے کے بعد کھول دیا گیا ہے۔

Leave a reply