مسافروں کے کانوں سے خون بہنے لگا، طیارےکی ہنگامی لینڈنگ

0
169
مسافروں کے کانوں سے خون بہنے لگا، طیارےکی ہنگامی لینڈنگ

ہاٹ لائن نیوز : کیبن کے اندر ہوا کے دباؤ کی وجہ سے کچھ مسافروں کے زخمی ہونے کے بعد طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بوئنگ طیارے کے کیبن میں ہوا کے دباؤ کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، کچھ مسافر جھٹکا لگنے سے زخمی ہوئے جن کی ناک اور کانوں سے خون بہنے لگا۔

رپورٹ کے مطابق پانچ سال پرانے بوئنگ 737 طیارے کے پائلٹس کو پریشر میں مسئلہ پیدا ہوا جس کی وجہ سے طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی۔

ایئر لائن حکام کیمطابق تکنیکی ماہرین نے خرابی حل کردی ہے، جسکے بعد طیارے کو واپس بحال کیاگیا ہے ۔

Leave a reply