مریم نواز بھی مشکل میں

0
118

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ کےالیکشن ٹربیونل نےحلقہ این اے119سے مریم نواز کے کاغذات کی منظوری کے خلاف دائر اپیل پر
ریٹرننگ افسر سے جواب طلب کرلیا۔

الیکشن اپیلیٹ ٹریبونل کے جج رسال حسن سید نے کیس اپیل پرسماعت کی ، ندیم الطاف خان نے مریم نواز کے کاغذات کی منظوری کے خلاف اپیل دائر کی تھی ۔

جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ مریم نواز نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے ، این اے 119 کے ریٹرننگ افسر نے قانون کے منافی کاغذات منظور کیے لہذا عدالت کاغزات نامزدگی مسترد کرے۔

Leave a reply