مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کا نیاامتحان

0
79

لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے لیے نئی مشکل کھڑی ہو گئی ۔

ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب اور میاں جاوید لطیف کے خلاف انتشار انگیز تقاریر کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ۔

عدالت نے ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب اور میاں جاوید لطیف کو 30 ستمبر کو طلب کر لیا ۔

پولیس کی جانب سے مقدمہ سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے پرعدالت کی جانب سے اعتراض لگایا گیا تھا ، ملزمہ مریم اورنگزیب اور میاں جاوید لطیف پر تھانہ گرین ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے ۔

Leave a reply