مرغی کےگوشت کی قیمت قابو سےباہرہوگئی

ہاٹ لائن نیوز : کوئٹہ میں مرغی کےگوشت کی قیمت قابوسےباہرہوگئی، مرغی کاگوشت فی کلو 880 روپےتک پہنچ گیا۔
مارکیٹ کے ذرائع کیمطابق ، مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلوگرام ایک دن میں 54 روپے کا اضافہ ہوا ، جسکے بعدفی کلومرغی کی قیمت 7سو46 روپے سے بڑھ کر 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ کچھ جگہوں پر880 روپے فی کلوگرام بھی فروخت ہورہی ہیں۔









