مرغی کا گوشت سستا کرنے کے لیے عدالت میں اہم سماعت

0
184
مرغی کا گوشت سستا کرنے کے لیے عدالت میں اہم سماعت

لاہور ہائیکورٹ ،
برائلر مرغی کا گوشت سستا کرنے کے لیے متفرق درخواست پر سماعت
اج ہی نوٹسز جاری کر دئیے جائیں وکیل اظہر صدیق کی استدعا
عدالت نے درخواست گزار وکیل کی فوری نوٹسز جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی
کل اس فائل کو دیکھیں گے پھر نوٹس جاری کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرینگے عدالت

عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی
جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کی متفرق درخواستوں پر سماعت کی
درخواست میں وفاقی اور صوبائی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
حکومت پنجاب نے برائلر مرغی کی قیمتوں میں اضافے کو روکنے کے لیے کوئی پالیسی نہیں بنائی موقف

حکومت پنجاب نے مرغی کا گوشت سستا کرنے کیلئے کوئی میکنزم نہیں بنایا موقف
حکومت نے برائلر مرغی کی خوارک سستی کرنے کیلئے اقدامات نہیں کیے موقف

حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے برائلر مرغی کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ ہو گیا موقف

عدالت برائلر مرغی کی قیمتوں میں اضافے کو روکنے کے اقدامات کرنے کا حکم دے ۔ استدعا
عدالت برائلر مرغی کی قیمتوں میں اضافے کی بابت میکنزم بنانے کا حکم دے استدعا

Leave a reply