مرزا گوہررشیداور کبری خان کاباضابطہ طورپرشادی کا اعلان

0
203
مرزا گوہررشیداور کبری خان کاباضابطہ طورپرشادی کا اعلان

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان شوبز کی معروف جوڑی مرزاگوہررشید اور اداکارہ کبری خان نےباضابطہ طورپرشادی کااعلان کیا۔

گوہررشید اور کبریٰ خان نےاپنی شادی کا اعلان ایک دلچسپ ویڈیو کےذریعے کیا ہے جو سوشل میڈیا پر مداحوں کیتوجہ کامرکز بنی ہوئی ہے۔

ویڈیو میں مومل مرزا ، شہاد شیخ اور انکی اہلیہ ، ہمایوں سعیداوردیگر ممتازفنکار شامل ہیں جنمیں دلچسپ انداز میں ‘میرےیار کی شادی’ پر تبصرہ کیا گیا ہے۔ ویڈیو کے عنوان سے ‘آپ کی محبت اور دعاؤں کے ساتھ بسم اللہ

ویڈیو کے اختتام پر ، گوہر رشید اور کبری خان ، جو اسی ہوڈی میں ملبوس ہیں ، ایک مزاحیہ انداز میں کہتے ہیں کہ وہی شادی کر رہے ہیں جس پر کبری خان شرماجاتی ہیں اورگوہررشیدنےانہیں گلےلگالیا۔

Leave a reply