مراکش کشتی حادثہ : متاثرہ پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

0
147
مراکش کشتی حادثہ : متاثرہ پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

ہاٹ لائن نیوز : مراکش کشتی کے حادثے سے متاثرہ آٹھ پاکستانیوں کی آمد کے بعد ، تمام متاثرہ پاکستانیوں کی واپسی آج مکمل ہوگئی ہے۔ پاکستانیوں کو گھر واپس لانے کے لئے یہ تیسری پرواز تھی ، جن میں سے چار دبئی کے راستے اسلام آباد پہنچے۔

ذرائع کے مطابق ، تمام 22 زندہ بچ جانیوالے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔

تمام متاثرین کو پاکستانی حکام کی نگرانی میں مراکش سے اسلام آباد لایا گیا تھا ، اور آج انکی وطن واپسی مکمل ہوگئی ہے۔

Leave a reply