مذہبی سکالر کا ایڈونچر سپورٹس میں حصہ

مذہبی سکالر کا ایڈونچر سپورٹس میں حصہ
مذہبی سکالر کے طور پر مشہور ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایک مرتبہ پھر ایڈونچر اسپورٹس میں حصہ لیا ہے، انڈونیشیا کے جزیرے بالی پر 4 سو تیس فٹ کی بلندی سے بنجی چھلانگ لگائی ہے۔
ان کی لگانے والی چھلانگ کو فلمایا گیا، اور ڈاکٹر زاکر نائیک نے اپنے پیروکاروں کے ساتھ بھی فوٹیج شیئر کی، اس کے ساتھ انہوں نے یہ وضاحت کی کہ 4 سو تیس فٹ کی چھلانگ انڈونیشیا میں واقع ٹرٹل بیچ نوسا پر لی گئی تھی۔









