محکمہ ہیلتھ کے پانچ معطل ملازمین بحال

0
228
محکمہ ہیلتھ کے پانچ معطل ملازمین بحال

ہاٹ لائن نیوز : جسٹس مزمل اختر نے سید تاثیر عباس سمیت دیگر کی درخواستوں کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے، عدالت نے سیکرٹری ہیلتھ کے نوٹیفکیشن کو اگلی سماعت تک کے لیے ملتوی کر دیا ہے،عدالت نے آئندہ سماعت پر دونوں فریقین کے وکلاء سے جواب طلب کرلیا ہے۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ پیڈا ایکٹ کی شق پانچ کے مطابق معطلی کا فیصلہ متعلقہ افسر کا دائرہ اختیار نہیں ہے،درخواست گزار کے وکیل شاکر علی چاہل سمیت دیگر وکلاء عدالت میں پیش ہوئے۔

Leave a reply