محکمہ صحت کے ملازمین کے سوشل میڈیااستعمال پر پابندی

0
162
محکمہ صحت کے ملازمین کے سوشل میڈیااستعمال پر پابندی

ہاٹ لائن نیوز : محکمہ صحت پنجاب نے اپنے تمام ملازمین پرسوشل میڈیا کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

کوئی بھی ملازم سرکاری دستاویزات کو پبلک نہیں کر سکے گا، سیاسی، سماجی ،مذہبی موضوعات پر سوشل میڈیا پر ہونیوالی گفتگو میں حصہ نہیں لے سکے گا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ملازمین کے سوشل میڈیا کی کڑی نگرانی کی جائیگی اور عمل نہ کرنیوالوں کو نوکری سے فارغ کر دیا جائے گا۔

Leave a reply