محمد خان بھٹی کے خلاف کتنے مقدمات درج ہیں عدالت نے پولیس سے کل رپورٹ مانگ لی

0
217
محمد خان بھٹی کے خلاف کتنے مقدمات درج ہیں عدالت نے پولیس سے کل رپورٹ مانگ لی

لاہور ہائیکورٹ

محمد خان بھٹی کی مخفی مقدمات میں حفاظتی ضمانت کے لیے دائر درخواست پر سماعت
عدالت نے محمد خان بھٹی کے خلاف تمام مقدمات کا ریکارڈ کل 7 جون کو طلب کرلیا

وفاق اور صوبائی حکومت اپنی اپنی رپورٹس جمع کرائیں، عدالت
جسٹس سلطان تنویر احمد نے بیرسٹر حسن انوار پنوں کے وساطت سے دائر درخواست پر سماعت کی
درخواست میں پولیس سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
درخواست گزار کو سیاسی وابستگی کی وجہ سے مختلف مقدمات میں ملوث کر دیا گیا ہے،موقف

ایک کیس میں ضمانت ملنے پر دوسرے کیس میں گرفتار کر لیا جاتا ہے،موقف

ابھی تک تیرہ مقدمات درج ہونے کی تفصیل فراہم کی گئی ہے،موقف

لاہور ہائیکورٹ پرویز الٰہی کو اسی طرح کی حفاظتی ضمانت دے چکی ہے،موقف

اس فیصلے کے خلاف اپیل بھی دو رکنی بنچ نے خارج کر دی تھی،موقف

عدالت تمام پوشیدہ مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرئے،استدعا

Leave a reply