
فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان میں ایک لا قانونیت کی کیفیت ہے، ججوں کے خلاف مہم چلائی جاتی ہے
پاکستان کا سیاسی نظام اس وقت فارم 47 پر کھڑی ہے
پاکستان کے افسران کوئی بھی کام آزادانہ طور پر کرنے پر تیار نہیں
پولیس، ایف آئی اے، پراسیکیوشن کا ادارہ تباہ برباد کر دیا گیا ہے
جب تمام ادارے تباہ کر دیں گے تو ملک کیسے چلائیں گے
بجلی کے بلوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے
نئے ٹیکس نے عوام کے خلاف ہے، اس نے کاروباری طبقے کی بھی کمر توڑ دی ہے
ایک ہی حل ہے کہ ہم پاکستان کے عوام کے حقوق کے لیے کھڑے ہوئے جائیں
بانی پی ٹی آئی کو ملٹری کے حوالے کرنے کا ملٹری کے علاؤہ پی ٹی آئی قائدین کو شوق ہے
اگر بانی پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے تو یہ مخاحمت کی علامت ہے
ہماری پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ساتھ جنگ بندی ہی ہے








