متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کے لئے خوشخبری

0
151
متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کے لئے خوشخبری

متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کے لئے خوشخبری

متحدہ عرب امارات میں رہنے والوں کے لیے چیٹ جی۔ پی ۔ٹی ۔پلس کی مفت سہولت کی فراہمی کے بارے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ابو ظہبی ، دبئی اور شارجہ سمیت پورے امارات میں چیٹ جی۔ پی۔ ٹی ۔پلس ورژن با لکل فری ہو گا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات دنیا کا پورے ملک کو فری جی۔پی۔ٹی سروس فراہم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے، چیٹ جی۔ پی۔ ٹی۔ پلس پلیٹ فارم کا جدید ترین ورژن ہے جو کہ بہتر جوابات ، تیز ترین کارکردگی اور زیادہ ٹریفک کے اوقات میں بھی ترجیحی رسائی فراہم کرتا ہے۔

Leave a reply