ماں نے تینوں بچوں کے گلے کاٹ ڈالے

0
181
ماں نے تینوں بچوں کے گلے کاٹ ڈالے

ہاٹ لائن نیوز : ایبٹ آباد کے نواں شہر میں سنگدل ماں نے 3 بچوں کے گلے کاٹ ڈالے۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق 8 ماہ کا بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ دو زخمی بچے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

پولیس کیمطابق ملزمہ نفسیاتی مریضہ ہے، ماں نے بچوں کی گردن تیز دھار آلے سے کاٹ دی ہے۔

Leave a reply