ماڈل ٹاؤن پیس مال میں آگ لگ گئی

0
352
ماڈل ٹاؤن پیس مال میں آگ لگ گئی

ہاٹ لائن نیوز : آج صبح ماڈل ٹاؤن پیس مال میں آگ لگئی ،دھواں مسلسل شدت اختیار کرتا جا رہا ، آگ کی کافی زیادہ شدت دیکھی جارہی ہے ، مال کے اندر کافی زیادہ برینڈز ہیں جن کے بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ ہے ، لوگ اپنے طور پر آگ کوبجانے میں مصروف ہیں۔

Leave a reply