مانیٹری پالیسی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

0
176
مانیٹری پالیسی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

ہاٹ لائن نیوز : مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت ہوگا۔ مہنگائی سنگل ہندسوں پر پہنچنے کے بعد صنعتکاروں نے شرح سود میں بڑی کمی کا مطالبہ کیا ہے۔

صنعت کاروں نے پالیسی ریٹ میں 5فی صد کمی کا مطالبہ کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا یہ کہناہےکہ شرح مبادلہ 9.6 فی صد پر آجانے کے بعد شرح سود میں ڈیڑھ فی صد کمی کا امکان ہے۔

اسوقت بنیادی شرح سود 19.5 فی صد ہے، اس سے قبل اسٹیٹ بینک نے 10 جون کو شرح سود میں 1.5 فی صد اور 29 جولائی کو ایک فی صد کمی کی تھی۔

Leave a reply