مارگلہ بائی پاس کے نزدیک بس الٹنے سے 20 مسافر زخمی

0
269
مارگلہ بائی پاس کے نزدیک بس الٹنے سے 20 مسافر زخمی

ہاٹ لائن نیوز : ٹیکسلا میں مارگلہ بائی پاس کے قریب بس الٹنے سے 20مسافر زخمی ہوئے پانچ کی حالت تشویشناک ہے، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے پانچ کا تعلق قازقستان سے ہے جو کہ تبلیغ کے لیے آئے ہوئے تھے، زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے، حادثہ بارش میں تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔

Leave a reply