لیویز چوکی پر شرپسندوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید

0
162
لیویز چوکی پر شرپسندوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید

ہاٹ لائن نیوز : بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شرپسندوں نے لیویز چوکی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔

کوئٹہ کےعلاقے پشین کلی ملیزئی روڈ پر لیویز چوکی کو شرپسندوں نےنشانہ بنایا جہاں شرپسندوں کی فائرنگ کیوجہ سے 2 اہلکار شہید ہوگئے۔

حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد لیویز اور پولیس نے پورے شہر کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

Leave a reply