لیموں پانی کا استعمال کتنا نقصان دہ ہے ؟

0
200
لیموں پانی کا استعمال کتنا نقصان دہ ہے ؟

لیموں پانی کا استعمال کتنا نقصان دہ ہے ؟

وٹامن سی سے بھرپور لیموں پانی پینا اکثر صحت بخش سمجھا جاتا ہے لیکن اس کے فوائد کے ساتھ کچھ نقصانات بھی ہیں، لیموں پانی کو صحت کے لیے اس لیے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس میں وٹامن سی موجود ہوتا ہے لیکن اس کو خالی پیٹ نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

خالی پیٹ لیموں پانی پینے سے معدے میں تیزابیت ہو سکتی ہے، خالی پیٹ لیموں پانی پینا دانتوں کی بیرونی تہہ کو کمزور کرتا ہے، خالی پیٹ لیموں پانی پینا درد شقیقہ کا باعث ہو سکتا ہے، اس لیے لیموں پانی جب بھی استعمال کریں اس میں دیگر پھل بھی شامل کریں۔

۔

Leave a reply