لیسکو حکام کا انوکھا کارنامہ 126 یونٹ پر شہری کو ایک لاکھ 43 ہزار بل بھیج دیا

0
183
لیسکو حکام کا انوکھا کارنامہ 126 یونٹ پر شہری کو ایک لاکھ 43 ہزار بل بھیج دیا

لاہور ہائیکورٹ

126 بجلی یونٹس پر ایک لاکھ 43 ہزار روپے بل کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
اکبر مسیح نے رانا سکندر ایڈوکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی

درخواست میں سی ای او لیسکو اور ڈی جی ایف ائی اے کو فریق بنایا گیا ہے
لیسکو حکام نے محض 126 یونٹس خرچ کرنے پر ایک لاکھ 43 ہزار کا بل بھیجا ہے، موقف
متعلقہ لیسکو دفتر سے رجوع کرنے کے باوجود بل ٹھیک نہیں کیا گیا، موقف

علاقے میں بہت سے افراد بجلی چوری کرتے ہیں مگر بوجھ درخواست گزار جیسوں پر ڈال دیا جاتا ہے، موقف
عدالت لیسکو حکام کو بجلی کا بل ٹھیک کرنے کا حکم دے، استدعاء

Leave a reply