لکی مروت : فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے

0
156
لکی مروت : فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے گورکہ شاہ حسین کے قریب فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

فائرنگ کا واقعہ بھٹہ خشت میں پیش آیا ، جاں بحق ہونے والوں میں فاروق، نقیب ، صالح خان شامل ہیں۔ تاہم فائرنگ کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئیں۔

Leave a reply