لڑکیوں کی کون سی عادت گھر کو تباہ کرتی ہے؟

پاکستانی اداکارہ حبا علی نے لڑکیوں کی عادت اور جلن کوانکے گھر کے خراب ہونیکی وجہ قرار دیاہے۔
اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں شرکت کی جس کے دوران اس نے اپنے ذاتی کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
گفتگو کے دوران ، میزبان نے اداکارہ حبہ علی سے پوچھا کہ لڑکیوں کا کون سا عمل شریک حیات سے علیحدگی کا سبب بن رہا ہے؟ اس سوال کے جواب میں ، اداکارہ نے کہا کہ لڑکیوں میں جلن اور مسابقت کی عادت انکے گھر کو تباہ کرتی ہے۔








