ٹک شاپ پر لڑکیوں نے مھجے مارا پولیس نے مرضی کے بغیر صلح کروا دی لڑکا عدالت پہنچ گیا

0
198
ٹک شاپ پر لڑکیوں نے مھجے مارا پولیس نے مرضی کے بغیر صلح کروا دی لڑکا عدالت پہنچ گیا

گارڈن ٹاؤن ٹک شاپ میں لڑکیوں کی جانب سے نوجوان پر تشدد کا معاملہ

تشدد کا شاکر نوجوان نے اپنا بیان ریکارڈ کرانے کےلیے سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا
ایڈیشنل سیشن جج عمران صفدر نے پولیس افسران کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل جواب طلب کر لیا

ٹک شاپ پر کام کے دوران خواتین نے بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا موقف
تھانہ گارڈن کے ایس ایچ او کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے درخواست دی، موقف
پولیس نے ہماری مرضی کے بغیر ملزمان سے صلح کرانے کی کوشش کی ،موقف
عدالت پولیس افسران کو بیان ریکارڈ کرنے کا حکم دے، استدعا

Leave a reply