لو لگنے سے مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے

0
167
لو لگنے سے مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے

ہاٹ لائن نیوز : کراچی میں گزشتہ روز لو لگنے سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے، 21 جون سے یکم جولائی تک گرمی کی لہر سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 49 ہوگئی جب کہ گرمی کی لہر اور بخار کے امراض میں بھی اضافہ ہونا شروع ہوگیا۔

گزشتہ روز بھی لو کیوجہ سے 144 افراد کو اسپتال لایاگیا ، جن میں سے 4 جانبر نہ ہوسکے، چاروں اموات عباسی شہید اسپتال میں ہوئیں۔

Leave a reply