لوگو! غریبوں، مساکین اور رشتہ داروں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرو

0
308
لوگو! غریبوں، مساکین اور رشتہ داروں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرو

لوگو! غریبوں، مساکین اور رشتہ داروں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرو

شیخ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ نے خطبہ حج کے دوران کہا کہ اے لوگو، تقویٰ دنیا اور آخرت دونوں کے لیے خیر کا باعث ہے، اے ایمان والو ، وعدوں کی پاسداری کرو، اپنے پرودگار کی عبادت کرو اور کسی کو اس کے ساتھ شریک نہ کرو ، اللہ تبارک وتعالیٰ ایمان والوں کو بہترین ایمان دے گا، انہوں نے کہا کہ اے لوگو ، یتیموں، مساکین غریبوں اور رشتہ داروں کے ساتھ اچھا برتاو کرو، اللہ کے بتائے ہوئے دین پر عمل کرو، اللہ تعالی صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔

Leave a reply