لاہور ہائیکورٹ کے ججز کا روسٹر جاری

0
196
لاہور ہائیکورٹ کے ججز کا روسٹر جاری

لاہور ہائیکورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کے چھٹے ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے روسٹر جاری کیا

پرنسپل سیٹ پر ترمیم شدہ ججز روسٹر کا اطلاق 5 اگست سے ہوگا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم بطور سنگل بنچ کیسز کی سماعت کرینگی
فوجداری اور سول تمام نوعیت کی اپیلوں کی سماعت کیلئے ایک ڈویژن بنچ تشکیل دیا گیا ہے
جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں دو رکنی بنچ تمام نوعیت کی اپیلوں پر سماعت کرے گا
سول، فوجداری نوعیت کی تمام درخواستوں کی سماعت کیلئے پانچ سنگل بنچ تشکیل

جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عابد عزیز شیخ بطور سنگل بنچ کیسز کی سماعت کرینگے
جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس شہرام سرور چوہدری بطور سنگل بنچ کیسز کی سماعت کرینگے

Leave a reply