لاہور ہائیکورٹ کا5رکنی بنچ تحلیل ہوگیا

0
146
لاہور ہائیکورٹ کا5رکنی بنچ تحلیل ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز :نظربندی قانون کے دفعہ تین کے خلاف درخواست سننےوالا لاہور ہائی کورٹ کا پانچ میمبر بنچ تحلیل ہوگیا ہے۔

لاہورہائی کورٹ کی سربراہ جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نےسماعت کی۔

پانچ رکنی بینچ کےممبر جسٹس خالداسحاق نے اس کیس کوسننے سے انکارکردیا ، جسکی وجہ سے ہائی کورٹ کابینچ تحلیل ہوگیا۔

Leave a reply