لاہور ہائیکورٹ نے 24 سال بعد اراضی کا تنازعہ حل کر دیا

0
223
لاہور ہائیکورٹ نے 24 سال بعد اراضی کا تنازعہ حل کر دیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے رائے ونڈ کے موضع رکھ کھمبا میں 24سالہ اراضی کا تنازعہ حل کردیا
لاہور ہائیکورٹ نے ممبر بورڈ آف ریونیو کا فیصلہ کلعدم قرار دیدیا

نواب فتح قزلباش فیملی کی جانب سے وقار اے شیخ ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے
ممبر بورڈ آف ریونیو نے عصمت بیگم کے حق میں حقائق برعکس فیصلہ کیا وکیل درخواست گزار

نواب فتح قزلباش اور نواب مضفر قزلباش سے دھوکہ دہی کی بنیا پر ہتھیائی گئی اراضی لاہور ہائیکورٹ نے واپس لوٹا دی

عصمت گل نے اپنے خاوند صابر حسین سے مل کر زمین ہتھیائی درخواست گزار
صابر حسین نواب فیملی کا ملازم تھا درخواست گزار

ریونیو کورٹس نے دھوکہ دہی کی بنیاد پر ہتھیائی گئی زمین نواب فیملی کو واپس کردی تھی درخواست گزار
ممبر بورڈ آف ریونیو نے حقائق برعکس فیصلہ دیدکر ریونیو کورٹس کا فیصلہ کلعدم قرار دیدیا درخواست گزار
لہذا عدالت ممبر بورڈ آف ریونیو کا فیصلہ کلعدم قرار دے استدعا

Leave a reply