لاہور ہائیکورٹ نے گندم سکینڈل کی جوڈیشل انکوائری کے لئے دائر درخواست پر سماعت پنجاب حکومت سےجواب مانگ لیا,

0
193
لاہور ہائیکورٹ نے گندم سکینڈل کی جوڈیشل انکوائری کے لئے دائر درخواست پر سماعت پنجاب حکومت سےجواب مانگ لیا,

لاہور ہائیکورٹ نے گندم سکینڈل کی جوڈیشل انکوائری کے لئے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو جواب داخل کرانے کے لئے 20مئی تک کی مہلت دے دی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوزم ہینل کی درخواست پر سماعت کی ،،،دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ نگران حکومت نے وافر گندم ہونے کے باوجود اسے درآمد کیا ،،

،تاہم استدعا کی گئی گندم درآمد کرانے کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے ،،اور ذمہ داران کا تعین کرکے قانون کے مطابق کاروائی کی جائے ،

،،دوران سماعت پنجاب حکومت کے وکیل نے جواب جمع کرانے کے لئے مہلت کی استدعا کی ،،، جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو جواب داخل کرانے کے لئے 20مئی تک مہلت دے دی

Leave a reply